Home

اپنے گھرانے کی اہلیت کے بارے میں جانیۓ Ehsaas Program BISP

 

 

8171 اہلیت چیک کرنے کا فارم







 

 

8171 احساس کفالت پروگرام – مکمل تفصیل

🔢 نمبر معلومات تفصیل
1️⃣ پروگرام کا نام احساس 8171 کفالت پروگرام
2️⃣ کون اہل ہے؟
  • بیوائیں
  • یتیم بچے
  • مزدور طبقہ
  • معذور افراد
  • 30 ہزار ماہانہ سے کم آمدن والے
3️⃣ ملنے والی رقم 12,000 تا 14,000 روپے فی قسط
4️⃣ رقم کب ملتی ہے؟ ہر 3 ماہ بعد قسط جاری کی جاتی ہے
5️⃣ اگلی قسط کی تاریخ ستمبر 2025 کے پہلے ہفتے میں متوقع
6️⃣ ادائیگی کا ذریعہ
  • احساس سینٹرز
  • بینک الفلاح یا HBL ATM
  • SMS اطلاع کے بعد
7️⃣ رجسٹریشن کا طریقہ
  • 8171 ویب پورٹل پر CNIC درج کریں
  • قریبی احساس مرکز پر رجوع کریں
  • NSER سروے مکمل کروائیں
8️⃣ تصدیقی پیغام “مبارک ہو! آپ اہل ہیں” 8171 سے SMS آتا ہے
9️⃣ اگر اہل نہ ہوں؟ NSER اپڈیٹ یا BISP دفتر سے رجوع کریں